شیخوپورہ:گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق
شیخوپورہ(اے پی پی)پتنگ بازی ایک اور قیمتی جان لے گئی ۔ شیخوپورہ کے علاقے بی ڈویژن میں چٹی کوٹھی روڈ کا رہائشی نوجوان سفیان علی ولد افتخار حسین گلے پر ڈور پھرنے کے باعث شدید زخمی ہو ا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
تنگ بازی ایک اور قیمتی جان لے گئی ۔ شیخوپورہ کے علاقے بی ڈویژن میں چٹی کوٹھی روڈ کا رہائشی نوجوان سفیان علی ولد افتخار حسین گلے پر ڈور پھرنے کے باعث شدید زخمی ہو ا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔