بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شاہد نے پولیس کو بتایا کہ شکیل نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شاہد نے پولیس کو بتایا کہ شکیل نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔