مختلف واقعات میں 2اغوا
کامونکے (نامہ نگار مختلف واقعات میں دو خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔
ایمن آباد کی 24سالہ خاتون (ص)کو شاہدرہ کا عرفان اور موضع راجے والا کی16سالہ (ن) کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔