موترہ:4افرا دنے ماں اور بیٹی کو اغوا کر لیا

 موترہ:4افرا دنے ماں  اور بیٹی کو اغوا کر لیا

موترہ(نامہ نگار )چار افراد نے سودا سلف لینے گئی ماں اور بیٹی کو اغواکرلیا۔

موضع دھامونکے کے سرفراز کی بیٹی اپنی تین سالہ بیٹی کے ہمراہ سودا سلف لینے گئی توواپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کی بیٹی اور نواسی کو اشفاق ’عاشق اور دو نامعلو م نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں