راہوالی:ڈاکوئوں نے نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی

راہوالی:ڈاکوئوں نے نوجوان  سے موٹر سائیکل چھین لی

راہوالی(نمائندہ دنیا )کمشنر ہاؤس تعینات پولیس ملازم کے بھتیجے سے ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔

 ہیڈ کانسٹیبل توصیف اﷲ کا بھتیجا عبدالہادی موٹر سائیکل شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب راہوالی سے واپس گھر جارہا تھا کہ ٹھٹھہ داد کراس کرکے سوئے والا روڈ پر پہنچا تو وہاں پر موجود 2 ڈاکوئوں نے روک لیا اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر سوئیاں کی جانب فرار ہو گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں