فیکٹری ایریا میں گھر سے 30 لاکھ کی چوری

فیکٹری ایریا میں گھر سے 30 لاکھ کی چوری

لاہور(آن لائن)فیکٹری ایریا کے علاقے علی چوک میں ایک گھر میں بڑی چوری کی واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم چور 30 لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لے اڑے۔

فیکٹری ایریا کے علاقے علی چوک میں ایک گھر میں بڑی چوری کی واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم چور 30 لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لے اڑے۔ متاثرہ شہری علی شیر کے مطابق واردات اس وقت پیش آئی جب ان کی بہن یونیورسٹی گئی ہوئی تھی اور گھر خالی تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں