رائس ایکسپورٹرزکامعاشی ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کا مطالبہ

رائس ایکسپورٹرزکامعاشی ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کا مطالبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور دیا کہ وہ 5 فیصد نومینل ٹیکس پر مشتمل ایک معاشی ایمنسٹی اسکیم متعارف کرائے جس کا مقصد سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے ۔

 ایک بیان میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی قیادت، بشمول گروپ چیئرمین عبدالرحیم جانو، چیئرمین ملک فیصل جہانگیر نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو خلیج خطے میں امن کے فروغ اورجنگ بندی میں فعال کردار ادا کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں