کرایہ نامہ جمع نہ کروانے پر شہری گرفتار

کرایہ نامہ جمع نہ کروانے پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرائے کے گھر میں مقیم شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں