بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمر کو ملزم اویس نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمر کو ملزم اویس نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں