بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔