لاہور کی 13سالہ ذہنی معذور بچی قصور سے برآمد

 لاہور کی 13سالہ ذہنی معذور  بچی قصور سے برآمد

قصور (خبرنگار) لاہور کی 13 سالہ ذہنی معذور بچی قصور سے برآمد ہوئی ہے۔۔۔

تھانہ بی ڈویژن کے علاقے کچہری پمپ کے قریب سے ایک 13 سالہ لاوارث بچی ملی، جس کی شناخت لاہور کی رہائشی ادیبہ بی بی دختر آصف کے نام سے ہوئی ہے ۔بچی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے اور وہ صرف اپنا نام بتا پا رہی ہے ۔ پولیس نے بچی کو چوکی سبزی منڈی منتقل کر کے اس کے ورثا کی تلاش شروع کر دی ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں