2 نوجوان نہاتے ہوئے دریائے پونچھ میں ڈوب گئے ،تلاش جاری

2 نوجوان نہاتے ہوئے دریائے  پونچھ میں ڈوب گئے ،تلاش جاری

عباس پور (نمائند ہ دنیا ) پونچھ دریا مہنڈلہ مدارپور پل کے قریب دو نوجوان نہاتے ہوئے دریائے پونچھ کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے ہیں۔۔۔

اطلاعات کے مطابق ایک نوجوان مدارپور سے تعلق رکھنے والے افسر کا بیٹا اور دوسرا دیوی گلی ہجیرہ کا رہائشی ہے جن کی تلاش کے لیے اہل علاقہ اپنی مدد آپ کے تحت سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں