اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔
اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔