بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں فیصل کو ملزم عمران نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں فیصل کو ملزم عمران نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔