فوڈ پوائنٹ کے تالے توڑ کر چولہے سلنڈر اور دیگر سامان چوری

فوڈ پوائنٹ کے تالے توڑ کر چولہے  سلنڈر اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فوڈ پوائنٹ کے تالے توڑ کر چولہے ، سلنڈر اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے راجباہ روڈ پر نجی فوڈ پوائنٹ کے تالے توڑ کر ملزمان گیس سلنڈرز، چولہے ، برتن اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں