دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

دوران ڈرائیونگ تیز  رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں