گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو اغو ا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری نئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے مبینہ طور پر راستے میں ہی ملز موں نے قابو کر لیا اور اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔