ون ویلنگ کا شوقین حوالات میں بند

ون ویلنگ کا شوقین حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنیوالے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنیوالے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں