نابالغ بچی سے زیادتی،مجرم کو سزائے موت5لاکھ جرمانہ
گگومنڈی(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج بوریوالاظفراﷲ خان نیازی نے تھانہ شیخ فاضل کے زیادتی مقدمہ کافیصلہ سنا دیا،
14سالہ نابالغ بچی سے زیادتی کے مجرم کوسزائے موت5لاکھ جرمانہ کی سزاکاحکم دیدیا۔عدنان عرف دانش شیخ نے 31جنوری2025کو 423ای بی کے رہائشی محنت کش کی بیٹی کودرندگی کانشانہ بنایاتھا۔