13 جواریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے کارروائیاں کرتے مجموعی طور پر13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔
جو مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، ایل سی ڈیز اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔