ڈکیتی کی جھوٹی کو اور کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ڈکیتی کی جھوٹی کو اور کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کو اور کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کر کے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ  درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں