راہوالی :نوجوان نے 16سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
راہوالی(نمائندہ دنیا )نوجوان نے 16سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
گلاب پورہ کا رہائشی حسنین وارث کو علی حسن ورغلا پھسلا کر نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں ایک لڑکے کو باہڑ کھڑا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا ،بعد ازاں چناب گیٹ کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گیا ، کینٹ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کی رپورٹ پر ملزم علی حسن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔