ون ویلنگ کرنیوالا منچلاپکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنیوالا منچلاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے منچلے نوجواں کو گرفتار کر لیا۔

 جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں