سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے 2افراد گرفتار

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام  کرنے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران دو دکانوں پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں