اشتہاری بیٹے کو پناہ دینے کا الزام ، والد کو گرفتار کر لیا

اشتہاری بیٹے کو پناہ دینے  کا الزام ، والد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری بیٹے کو پناہ دینے کے الزام میں والد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے کے اشتہاری ملزم فیصل اقبال کے والد محمد اقبال کو اپنے اشتہاری بیٹے کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں