ڈکیتی کی بوگس کا ل کرنے وا لے شہری پر مقدمہ

ڈکیتی کی بوگس کا ل  کرنے وا لے شہری پر مقدمہ

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )ڈکیتی کی بوگس کا ل کرنے وا لا شہری مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔

محلہ سرا ج ٹاؤ ن کے سلطا ن علی نے پولیس پکار پر کال کی کہ اسکے سا تھ ڈکیتی ہوگئی ہے جس پر پو لیس موقع پر پہنچی تو ڈکیتی کی کا ل بوگس ثابت ہو ئی جس پر سٹی پو لیس گوجرہ نے سلطا ن علی کہ خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں