2ملز موں کو گرفتار کرکے ڈھائی کلوگرام سے زائد چرس برآ مد کر لی

 2ملز موں کو گرفتار کرکے ڈھائی  کلوگرام سے زائد چرس برآ مد کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)2 ملز موں کو گرفتار کرکے ڈھائی کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے چاندنی چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان زبیر اور احتشام کو گرفتار کر لیا۔ جن کی تلاشی کے دوران ڈھائی کلوگرام سے زائد چرس برامد کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں