رضوان آؤٹ ہوگیا تو پاکستان داخل نہیں ہوسکے گا، لٹن کی ویڈیو وائرل

رضوان آؤٹ ہوگیا تو پاکستان داخل  نہیں ہوسکے گا، لٹن کی ویڈیو وائرل

ڈھاکا (سپورٹس ڈیسک ) بنگلادیش کے وکٹ کیپر لٹن داس کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر جملے کسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میچ کے دوران لٹن داس کو یہ کہتے ہوئے واضح طور پر سنا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں رضوان کی ساکھ بہت خراب ہے ، اگر وہ بڑا شاٹ مارنے کی کوشش میں آؤٹ ہو گئے تو وہ ملک میں قدم رکھنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے ان کی ساکھ اتنی گر چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں