ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا قابو کر لیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں