کال سنتے ہوئے جانے والے سے موبائل چھین لیا گیا

کال سنتے ہوئے جانے والے سے موبائل چھین لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا۔

 تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر زاہد نامی شہری موبائل پر کال سنتے جا رہا تھا۔ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزموں نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں