پھولنگر:گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی خودکشی
قصور (خبر نگار)پھولنگر میں گھریلو ناچاقی پر 19 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔تھانہ سٹی پھول نگر کے محلہ جوئیاں والا میں 19 سالہ سفیان ولدنذیر حسین نے گندم کی گولیاں نگلیں۔۔۔
پھولنگر میں گھریلو ناچاقی پر 19 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔تھانہ سٹی پھول نگر کے محلہ جوئیاں والا میں 19 سالہ سفیان ولدنذیر حسین نے گندم کی گولیاں نگلیں، اسے تشویشناک حالت میں لاہور کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔