ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والا گرفتار

ٹریفک کیلئے خطرے کی  علامت بننے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں