دادو میں 12 سالہ بچی کی شادی رکوا دی گئی، دلہا والدسمیت گرفتار

دادو میں 12 سالہ بچی کی شادی  رکوا دی گئی، دلہا والدسمیت گرفتار

دادو (این این آئی،آئی این پی) دادو میں نیو سبزی منڈی میں 12 سال کی بچی کی شادی رکوا دی گئی۔

 پولیس کے مطابق 12 سال کی بچی کی شادی 22 سال کے لڑکے سے کروائی جا رہی تھی۔ایس ایس پی دادو نے بتایا کہ بچی کو تحویل میں لے کر دلہا اور اس کے والد اور دلہن کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں