15پر جھوٹی کال ،ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)فیصل آباد پولیس نے ہیلپ لائن 15پر واردات کی جھوٹی کال کرنے پر نصیر احمد نامی شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ملزم نے بجلی بل کی رقم ہڑپ کرنے کیلئے جھوٹی کال کی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے