شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

 شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ ریلبازار کے علاقے ہلال احمر ہسپتال کے قریب سے عبدالستار نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں