شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے

 شہری کو لاکھوں روپے  مالیت کا بوگس چیک دے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں قاسم علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم رمضان نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں