پولیس نے 11 جواریوں کوپکڑ لیا

پولیس نے 11 جواریوں کوپکڑ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 11 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جنکے قبضے سے قیمتی سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

پولیس نے 11 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جنکے قبضے سے قیمتی سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں