قلعہ دیدار سنگھ:گاڑی سے لڑکے کی لاش برآمد‘ جسم پر جلنے کے نشان

قلعہ دیدار سنگھ:گاڑی سے لڑکے  کی لاش برآمد‘ جسم پر جلنے کے نشان

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار )گاڑی سے لڑکے کی لاش برآمد ۔ لاری اڈا قلعہ دیدار سنگھ کے قریب مسیحی بستی کے رہائشی یاسر مسیح کا 12سالہ بیٹا یشوا چرچ کے اندر کار نمبر LEB/2379میں مردہ حالت میں پایا گیا ، کار کا مالک شہزاد چہل ساکن چہل کلاں گاڑی لینے آیا تو اس میں سے یشوا نامی لڑکا مردہ حالت میں ملا جس کے جسم پر جلنے کے نشانات ہیں ، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

گاڑی سے لڑکے کی لاش برآمد ۔ لاری اڈا قلعہ دیدار سنگھ کے قریب مسیحی بستی کے رہائشی یاسر مسیح کا 12سالہ بیٹا یشوا چرچ کے اندر کار نمبر LEB/2379میں مردہ حالت میں پایا گیا ، کار کا مالک شہزاد چہل ساکن چہل کلاں گاڑی لینے آیا تو اس میں سے یشوا نامی لڑکا مردہ حالت میں ملا جس کے جسم پر جلنے کے نشانات ہیں ، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں