تتلے عالی:حویلی سے بھینس چوری
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں تنویر کی بھینس حویلی سے چوری ہو گئی‘مجو چک کے آصف کا80ہزار روپے کابکرا چوری ہوگیا، گھمن والا میرج ہال میں شہباز کی جیب سے ایک لاکھ روپے چوری کرلئے گئے ۔
مرالی والہ میں تنویر کی بھینس حویلی سے چوری ہو گئی‘مجو چک کے آصف کا80ہزار روپے کابکرا چوری ہوگیا، گھمن والا میرج ہال میں شہباز کی جیب سے ایک لاکھ روپے چوری کرلئے گئے ۔