ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔
گلشن کالونی میں فو زیہ کے گھر سے نامعلوم افراد 50ہزارروپے اور دیگر سامان لے گئے ، سوہاوہ کے شمعون پطرس کی عدم موجودگی میں گھر کا تالا توڑ کر نامعلوم چور گھر سے پانی والی موٹر، موبائل فون لے گئے۔