سمبڑیال:وارداتوں میں موٹر سائیکل اور سولر پلیٹ چوری

سمبڑیال:وارداتوں میں  موٹر سائیکل اور سولر پلیٹ چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی وارداتوں کے دوران نامعلوم چور موٹر سائیکل اورسولر پلیٹ لے گئے ۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سیالکوٹ وزیرآباد روڈ نزد موڑ سمبڑیال کے قریب واقع الفلاح بینک کے سامنے سے نوجوان مزمل حسین کا موٹر سائیکل جبکہ تھانہ بیگووالہ کے موضع رندھیر موڑ کی رہائشی عظمی بی بی کے گھر سے ایک عدد سولر پلیٹ مالیت 30ہزارروپے نامعلوم افرادچوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں