بھائی والا کے قریب سے شہری کی لاش برآمد، ہسپتال منتقل

بھائی والا کے قریب سے  شہری کی لاش برآمد، ہسپتال منتقل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے بھائی والا کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ شناخت اور ورثا کی تلاش کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے بھائی والا کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ شناخت اور ورثا کی تلاش کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں