جواکھیلنے والے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

 جواکھیلنے والے تین ملزموں  کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا کھیلنے والے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزموں کوقابو کر لیا۔ جو کرکٹ میچ پر جوا کھیلتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں