ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کر نیوالے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔