اشتعال دلایا تو پوری قوت کیساتھ حملہ کرینگے :ایران کا بحرین کو انتباہ
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ بحرینی حکام کو سنجیدہ وارننگ دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی حدود میں رہیں، اپنی تقدیر سے نہ کھیلیں اور ایران کو سخت فیصلے کرنے پر مجبور نہ کریں، اشتعال دلایا گیا تو پوری قوت کے ساتھ حملہ کیا جائے گا۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ بحرینی حکام کو سنجیدہ وارننگ دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی حدود میں رہیں، اپنی تقدیر سے نہ کھیلیں اور ایران کو سخت فیصلے کرنے پر مجبور نہ کریں، اشتعال دلایا گیا تو پوری قوت کے ساتھ حملہ کیا جائے گا۔