چائنہ سکیم:خاتون کی نامعلوم وجوہات پر مبینہ خودکشی

چائنہ سکیم:خاتون کی نامعلوم  وجوہات پر مبینہ خودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر)گجرپورہ کے علاقے میں 30 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔چائنہ سکیم لیاقت چوک کے قریب ثنانعیم نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے اور لاش مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات کاآغاز کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں