لالہ موسیٰ:ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

لالہ موسیٰ:ڈاکوئوں کی  فائرنگ سے نوجوان زخمی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )گوٹریالہ میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔

بھمبرسے ٹیوشن پڑھ کر واپس آنیوالے خیر کتو کے رہائشی موٹر سائیکل سوار طالبعلموں فیضان رضا اور داؤد رفیع پر گوٹریالہ پل کے قریب نامعلوم راہزنوں نے فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں فیضان رضا پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ تھانہ ککرالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...