سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل کرنیوالے 2ملز م گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) خاتون کی نجی تصاویر شوہر کو بھیج کر ازدواجی زندگی تباہ کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا،
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے ہارون قریشی کو حراست میں لیکر موبائل فون بھی برآمد کر لیا۔دوسری کارروائی میں فیصل آباد ٹیم نے ایبٹ آباد کے علاقے شیرواں کلاں میں چھاپہ مار کر ملزم محمد انور کو گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments