معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی:سنیتا آہوجا
ممبئی (آئی این پی)بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے علیحدگی سے متعلق زیرِ گردش قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔۔
گووندا کے مبینہ معاشقوں اور بے وفائی کے باوجود میں کسی بھی صورت انہیں نہیں چھوڑوں گی۔ حالیہ گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ اعتماد اور محبت کو کئی بار آزمائش کا سامنا رہا لیکن اس باوجود میں کسی بھی صورت گووندا کو نہیں چھوڑوں گی۔سنیتا آہوجا نے کہا کہ بھروسہ بہت بڑی چیز ہے ، مجھے نہیں لگتا کہ فلم انڈسٹری کا کوئی بھی ہیرو دودھ کا دھلا ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments