بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں عبدالجبار نام شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسے لاکھوں مالیت کی رقم کے عوض جعلی اور بوگس چیک دے دیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں عبدالجبار نام شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسے لاکھوں مالیت کی رقم کے عوض جعلی اور بوگس چیک دے دیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...